Bayanat (Lectures) - بیانات

بیانات

حضرت شیخ سید شبیر احمد صاحب کاکا خیل دامت برکاتہم

ریاض الصالحین



1 - باب الاخلاص و احضار النیۃ فی جمیع الاعمال والاقوال والاحوال البارزۃ والخفیۃ (اخلاص اور حسن نیت کا بیان تمام ظاہری و باطنی اعمال، اقوال اور احوال میں)



2 - باب التوبة (توبہ کا بیان)

  • تعلیم 16 - کثرت استغفار کے بارے میں - خانقاہ
    "20220630"
  • تعلیم 17 - ترغیبِ استغفار - خانقاہ
    "20220702"
  • تعلیم 18 - حدیث شریف 15 - توبہ سے اللہ کی خوشی - خانقاہ
    "20220703"
  • تعلیم 19 - حدیث شریف 16 - توبہ کا دروازہ بند ہونے تک توبہ کا قبول ہونا - خانقاہ
    "20220705"
  • تعلیم 20 - حدیث شریف 17 - توبہ کے قبول ہونے کی حد - خانقاہ
    "20220706"
  • تعلیم 21 - حدیث شریف 18 - نزع روح سے پہلے توبہ کا قبول ہونا - خانقاہ
    "20220707"
  • تعلیم 22 - حدیث شریف 19 - طلوع الشمس من المغرب تک توبہ قبول ہوتی ہے - خانقاہ
    "20220709"
  • تعلیم 23 - حدیث شریف 20 - سخت گنہگار کی توبہ بھی قبول ہوتی ہے - خانقاہ
    "20220712"
  • تعلیم 24 - حدیث شریف 20 - سخت گنہگار کی توبہ بھی قبول ہوتی ہے - خانقاہ
    "20220713"
  • تعلیم 25 - حدیث شریف 22 - صدقِ دل سے توبہ کا ثمرہ - خانقاہ
    "20220714"
  • تعلیم 26 - حدیث شریف 23 - اولادِ آدم کے منہ کو قبر کی مٹی کے علاوہ کوئی چیز بھر نہیں سکتی - خانقاہ
    "20220718"
  • تعلیم 27 - حدیث 24 - اللہ جل شانہ کا ہنسنا - خانقاہ
    "20220719"
  • تعلیم 32 - حدیث 21 تین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنے کا واقعہ - خانقاہ
    "20220726"
  • تعلیم 33 - حدیث 21 تین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنےکا واقعہ - خانقاہ
    "20220727"
  • تعلیم 34 - حدیث 21 تین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنےکا واقعہ - خانقاہ
    "20220728"
  • تعلیم 35 - حدیث 21 تین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنےکا واقعہ - تشریح جھوٹ میں نجات نہیں ہے، خوشخبری سنانے والوں کو ہدیہ دینا مستحب ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کے دن سفر کو پسند فرماتے تھے - خانقاہ
    "20220729"
  • تعلیم 36 - حدیث 22 صدقِ دل سے توبہ کا ثمرہ - تشریح حاملہ عورت کو رجم نہیں کیا جائے گا، زنا کرنے والے کی نمازِ جنازہ کون لوگ پڑھیں گے؟ - خانقاہ
    "20220730"


  • 3 - باب الصبر (صبر کا بیان)

  • تعلیم 28 - صبر کا بیان اور شانِ نزول - خانقاہ
    "20220720"
  • تعلیم 29 - صبر کا بیان اور شانِ نزول - خانقاہ
    "20220721"
  • تعلیم 30 - حدیث 25 صفائی آدھا ایمان ہے - تشریح طہارت نصف ایمان ہے، نماز قیامت کے دن روشنی ہوگی، صدقہ دلیل ہے، قرآن آدمی کیلئے حجت ہوتا ہے یا اسکے خلاف حجت ہوگا - خانقاہ
    "20220723"
  • تعلیم 31 - حدیث 25 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت - تشریح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا بیان، جو استغنا اختیار کرتا ہے اللہ اس کو غنی کردیتا ہے - خانقاہ
    "20220724"
  • تعلیم 37 - حدیث 27 مومن کے معاملے کی تعریف - تشریح غمی اور خوشی میں آدمی کا امتحان ہوتا ہے - خانقاہ
    "20220731"
  • تعلیم 38 - حدیث 28 مصیبت کو صبر سے برداشت کرنا - تشریح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری میں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بے چینی - خانقاہ
    "20220802"
  • تعلیم 39 - حدیث 29 خوشی وغمی دونوں اللہ کی طرف سے ہیں - تشریح موت کے وقت نیک لوگوں کا حاضر ہونا موجب رحمت ہے، جس پر اعتماد ہو اس کو قسم دی جاسکتی ہے، مرنے والے پر رونا جائز ہے - خانقاہ
    "20220803"
  • تعلیم 40 - حدیث 30 معصوم بچے کا اپنی ماں کو صبر کی تلقین کرنا، اصحاب الاخدود کا واقعہ - تشریح اس لڑکے نے اپنی ہلاکت کی تدبیر خود کیوں بتائی؟ خندق میں کتنے لوگوں کو جلایا گیا؟ - خانقاہ
    "20220806"
  • تعلیم 41 - حدیث 31 ابتدائی مصیبت پر صبر کرنا صبر ہے - خانقاہ
    "20220807"
  • تعلیم 42 - حدیث 31 ابتدائی مصیبت پر صبر کرنا صبر ہے - تشریح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع، صبر ابتداء صدمہ کے وقت کیا جائے - خانقاہ
    "20220809"
  • تعلیم 43 - حدیث 32 صبر کا بدلہ جنت ہے - تشریح بچہ مرنے پر صبر کرے تو اللہ اس کو جنت عطا فرمائیں گے - خانقاہ
    "20220810"
  • تعلیم 44 - حدیث 33 صبر پر شہادت کا ثواب - تشریح صحابہ کے زمانہ میں 6 مرتبہ طاعون کی بیماری آئی، کیا وبائی بیماری منتقل ہوتی ہے؟ اگر بیماری منتقل نہیں ہوتی تو وہاں سے نکلنے سے کیوں منع کیا گیا؟ - خانقاہ
    "20220811"
  • تعلیم 45 - حدیث 34 بینائی کے عوض جنت - تشریح نابینا کو جنت کی خوشخبری - خانقاہ
    "20220813"
  • تعلیم 46 - حدیث 35 مرگی کی بیماری پر صبر کرنے کا بدلہ جنت ہے - تشریح مرگی کی بیماری پر صبر کرنے کا بدلہ جنت ہے، بیماری کیلئے دعا کرانا جائز ہے - خانقاہ
    "20220816"
  • تعلیم 47 - حدیث 36 نبی کا بے انتہا صبر - تشریح اس نبی سے کون سے نبی مراد ہین؟، داعیان تبلیغ کیلئے ایک سبق - خانقاہ
    "20220817"
  • تعلیم 48 - حدیث 37 مسلمان کی معمولی تکلیف سے بھی گناہ معاف ہوجاتے ہیں - تشریح کانٹا لگنے سے بھی گناہ معاف ہو جاتے ہیں - خانقاہ
    "20220818"
  • تعلیم 49 - حدیث 38 کانٹا جبھنا بھی سیئات کا کفارہ ہے - تشریح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عام لوگوں سے زیادہ بخار میں تکلیف ہوتی تھی، بخار کے فضائل - خانقاہ
    "20220820"
  • تعلیم 50 - حدیث 39 - اللہ جس سے بھلائی چاہتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے - تشریح جس سے اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اس کو مصائب میں مبتلا کرتا ہے - خانقاہ
    "20220821"
  • تعلیم (51) - حدیث شریف 40 (موت کی تمنا نہ کی جائے) - تشریح (موت کی تمنا کرنا جائز نہیں) - خانقاہ
    "20220823"
  • تعلیم (52) - حدیث شریف 41 (پہلے لوگوں کو بھی بہت تکالیف دی گئیں) - تشریح (ہر دور میں ایمان والوں پر آزمائش ہوتی ہے) - خانقاہ
    "20220824"
  • تعلیم (53) - حدیث شریف 42 (موسیٰ علیہ السلام کے صبر کی مثال) - تشریح (امام وقت کو اختیار ہے مالِ غنیمت کو زیادہ دینے کا، نبی کو ایذا پہنچانے والا موجب قتل ہے) - خانقاہ
    "20220825"
  • تعلیم (54) - حدیث شریف 43 (ابتلا پر صبر کرنے کا اجر) - تشریح (جب بھی اللہ کی طرف سے آزمائش ہو تو توبہ استغفار کرنا چاہیے) - خانقاہ
    "20220827"
  • تعلیم (55) - حدیث شریف 44 (ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بچے کی موت پر صبر کرنے کا عظیم بدلہ) - تشریح (ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا عظیم الشان صبر، تحنیک کرنا سنت ہے، عورت کا اپنے شوہر کیلئے زینت کرنا جائز ہے) - خانقاہ
    "20220828"
  • تعلیم (56) - حدیث شریف 44 (ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بچے کی موت پر صبر کرنے کا عظیم بدلہ) - تشریح (ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا عظیم الشان صبر، عورت کا اپنے شوہر کیلئے زینت کرنا جائز ہے، عورتیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کیلئے جاتی تھیں) - خانقاہ
    "20220830"
  • تعلیم (60) - حدیث شریف 48 (غصہ کی ممانعت) - تشریح (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کہ غصہ نہ کیا کرو) - خانقاہ
    "20220904"
  • تعلیم (62) - حدیث شریف 50 (حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اتباع قرآن) - تشریح (حکمران کے مشیر کا اہلِ علم ہونا ضروری ہے، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے کوئی قرآن کی آیت پڑھ دیتا تو انکا غصہ بالکل ختم ہوجاتا) - خانقاہ
    "20220907"
  • تعلیم (63) - حدیث شریف 51 (حکمرانوں کے ظلم پر صبر کی تلقین) - تشریح (حکمران ظلم کریں تو صبر کرو، ناجائز امور میں حکمراں کی اطاعت نہیں) - خانقاہ
    "20220908"
  • تعلیم (64) - حدیث شریف 52 (ہر حال میں صبر کرنا) - تشریح (بغیر طلب کے عہدہ ملنے پر فرشتوں کی مدد شامل حال ہوجاتی ہے، حکمرانوں کی طرف سے زیادتی ہو تو صبر کرو) - خانقاہ
    "20220910"
  • تعلیم (65) - حدیث شریف 53 (جنگ کرنے کی تمنا مضر ہے) - تشریح (دشمن کے ساتھ جنگ کرنے کی تمنا نہ کرو) - خانقاہ
    "20220911"


  • 4 - باب الصدق (سچائی کا بیان)

  • تعلیم (66) - سچائی کا بیان، سچوں کی تعریف، ایک ضروری تنبیہ - خانقاہ
    "20220914"
  • تعلیم (67) - حدیث شریف 54 (صدیق اور کذاب کی تعریف) - تشریح (سچائی نیکی کی رہنمائی کرتی ہے) - خانقاہ
    "20220915"
  • تعلیم (68) - حدیث شریف 55 (سچائی اطمینان کا باعث ہے) - تشریح (شک میں مبتلا کرنے والی چیزوں کو چھوڑ دو) - خانقاہ
    "20220917"
  • تعلیم (69) - حدیث شریف 56 (سچائی کا حکم) - تشریح (ابوسفیان نے کفر کی حالت میں بھی شریعت کی تعریف کی) - خانقاہ
    "20220918"
  • تعلیم (70) - حدیث شریف 57 (صدق دل سے شہادت کی تمنا) - تشریح (اہل بدر کی خصوصیت ہے، سچے دل سے شہادت طلب کرنے والا شہداء کے درجہ پر ہوگا) - خانقاہ
    "20220920"
  • تعلیم (71) - حدیث شریف 58 (دین کے کام کو مکمل توجہ کے ساتھ کرنا چاہئے) - تشریح (دین کا کام یکسوئی کے ساتھ کرنا چاہئے، کیا سورج کسی کے لئے رکا ہے؟، امت محمدیہ پر مال غنیمت حلال ہے) - خانقاہ
    "20220921"
  • تعلیم (72) - حدیث شریف 59 (کاروبار میں سچ کی برکت) - تشریح (بائع اور مشتری کو کب تک اختیار باقی رہتا ہے؟ بائع مبیع کے عیب کو ظاہر کردے) - خانقاہ
    "20220922"


  • 5 - باب المراقبہ (مراقبہ کا بیان)

  • تعلیم (73) - مراقبہ کا بیان، اللہ ہر حال میں ساتھ ہے - خانقاہ
    "20220924"
  • تعلیم (74) - اللہ سے کوئی شے مخفی نہیں، اللہ انسان کے ہر عمل کو دیکھتا ہے - خانقاہ
    "20220925"
  • تعلیم (75) - اللہ انسان کے ہر عمل کو دیکھتا ہے، مفسرین کے اس بارے میں چار اقوال ہیں - خانقاہ
    "20220927"
  • تعلیم (76) - حدیث شریف 60 (جبرئیل علیہ السلام کا امت محمدہ کو تعلیم دینا) - خانقاہ
    "20220928"
  • تعلیم (77) - حدیث شریف 60 (جبرئیل علیہ السلام کا امت محمدہ کو تعلیم دینا) - تشریح (حدیثِ جبرائیل علیہ السلام کا سبب ورود، اہمیت اور زمانہ، حضرت جبرائیل علیہ السلام نے اپنا ہاتھ کہاں رکھا، حضرت جبرائیل علیہ السلام نے یامحمد کیوں کہا) - خانقاہ
    "20220929"
  • تعلیم (78) - حدیث شریف 60 (جبرئیل علیہ السلام کا امت محمدہ کو تعلیم دینا) - تشریح (حضرت جبرائیل علیہ السلام نے یامحمد کیوں کہا، اسلام کیا ہے، ایمان کیا ہے، احسان کیا ہے، قیامت کب آئے گی) - خانقاہ
    "20221002"
  • تعلیم (79) - حدیث شریف 61 (اللہ کا خوف ہر وقت ساتھ ہو) - تشریح (ہر حال میں تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، برائی کے بعد نیکی کرنے کی ترغیب) - خانقاہ
    "20221004"
  • تعلیم (80) - حدیث شریف 61 (اللہ کا خوف ہر وقت ساتھ ہو) - تشریح (اچھے اخلاق کی فضیلت) - خانقاہ
    "20221005"
  • تعلیم (81) - حدیث شریف 62 (ہر کام تقدیر کے موافق ہوتا ہے) - تشریح (اللہ کے حقوق کا خیال رکھو تو اللہ کو ہمیشہ اپنے سامنے پاؤ گے) - خانقاہ
    "20221006"
  • تعلیم (82) - حدیث شریف 62 (ہر کام تقدیر کے موافق ہوتا ہے) - تشریح (جب بھی سوال کرنا ہو تو اللہ تعالیٰ ہی سے کرو، قلم اٹھا کر رکھ دئیے گئے اور صحیفے خشک ہوگئے، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت) - خانقاہ
    "20221008"
  • تعلیم (83) - حدیث شریف 63 (صحابہ کرام کا بال کے برابر کاموں کو مہلک سمجھنا) - تشریح (عدم خوفِ الہٰی سے گناہوں کی جرأت پیدا ہوجاتی ہے) - خانقاہ
    "20221009"
  • تعلیم (84) - حدیث شریف 64 (غیرت اللہ کی صفت ہے) - تشریح (اللہ کی غیرت کا مطلب) - خانقاہ
    "20221011"
  • تعلیم (85) - حدیث شریف 65 (اللہ کسی بھی وقت امتحان لے سکتا ہے، بنی اسرائیل کے تین آدمیوں کا ایمان افروز واقعہ) - خانقاہ
    "20221012"
  • تعلیم (86) - حدیث شریف 65 (اللہ کسی بھی وقت امتحان لے سکتا ہے، بنی اسرائیل کے تین آدمیوں کا ایمان افروز واقعہ) - تشریح (بنی اسرائیل کے واقعہ سے عبرت) - خانقاہ
    "20221013"
  • تعلیم (87) - حدیث شریف 66 (دانا اور نادان کی پہچان) - تشریح (عقلمند کون ہیں؟ نادان کون ہیں؟) - خانقاہ
    "20221015"
  • تعلیم (88) - حدیث شریف 66 (دانا اور نادان کی پہچان) - تشریح (عقلمند کون ہیں؟ نادان کون ہیں؟) - خانقاہ
    "20221018"
  • تعلیم (89) - حدیث شریف 67 (مسلمان کو فضول یعنی لایعنی کام کو چھوڑنا چاہیے) - تشریح (اسلام کی خوبی یہ ہے کہ آدمی لایعنی باتوں کو چھوڑ دے) - خانقاہ
    "20221019"
  • تعلیم (90) - حدیث شریف 67 (مسلمان کو فضول یعنی لایعنی کام کو چھوڑنا چاہیے) - تشریح (اسلام کی خوبی یہ ہے کہ آدمی لایعنی باتوں کو چھوڑ دے) - خانقاہ
    "20221020"
  • تعلیم (91) - حدیث شریف 68 (کیا مردوں سے ان کی بیویوں کے مارنے کے بارے مں سوال ہوگا؟) - تشریح (مردوں سے ان کی بیویوں کے مارنے کے بارے میں سوال نہیں ہوگا) - خانقاہ
    "20221021"


  • 6 - باب التقویٰ (تقویٰ کا بیان)

  • تعلیم (92) - تقویٰ کا بیان، اعلیٰ درجے کا تقویٰ - خانقاہ
    "20221022"
  • تعلیم (93) - تقویٰ کا بیان، خوفِ خدا ایمان کی بنیاد ہے، صحیح بات کرنے کی تلقین - خانقاہ
    "20221023"
  • تعلیم (94) - تقویٰ کا بیان، رزق اللہ کے ذمہ ہے - خانقاہ
    "20221024"
  • تعلیم (95) - تقویٰ کا بیان - اللہ بہت بڑے فضل و احسان والے ہیں - خانقاہ
    "20221025"
  • تعلیم (96) - حدیث شریف 69 (انسان کی شرافت علم و دین پر ہے) - تشریح (انسان کی شرافت خاندانی شرافت پر نہیں بلکہ علم دین پر ہے، شرافت دین میں ہے) - خانقاہ
    "20221026"
  • تعلیم (97) - حدیث شریف 70 (دنیادار عورتوں سے پرہیز کرو) - خانقاہ
    "20221027"
  • تعلیم (98) - حدیث شریف 70 (دنیادار عورتوں سے پرہیز کرو) - تشریح (پرہیزگاری کا پہلا دشمن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور نصیحت کے فرمایا، پرہیزگاری کا دوسرادشمن) - خانقاہ
    "20221028"
  • تعلیم (99) - حدیث شریف 71 (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جامع دعا) - تشریح (ایک جامع اور مفید دعا) - خانقاہ
    "20221029"
  • تعلیم (100) - حدیث شریف 72 (معصیت کی نظر پوری نہ کی جائے) - تشریح (اپنی قسم کے خلاف خیر پائے تو وہ قسم کا کفارہ دے دے، کیا معصیت کی نظر ماننے کے بعد پوری نہ کرنے پر کفارہ ہے یا نہیں؟) - خانقاہ
    "20221030"
  • تعلیم (101) - حدیث شریف 73 (حجۃ الوداع کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع نصیحت) - تشریح (حجۃ الوداع کے خطبہ کی چند باتیں) - خانقاہ
    "20221031"


  • 7 - باب فی الیقین و التوکل (یقین اور توکل کا بیان)

  • تعلیم (102) - اللہ کے وعدہ کا ایفاء - خانقاہ
    "20221101"
  • تعلیم (103) - مسلمانوں کیلئے اللہ ہی کافی ہے - خانقاہ
    "20221102"
  • تعلیم (104) خانقاہ - اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیے
    "20221103"
  • تعلیم (105) خانقاہ - تمام امور کی ابتدا میں اللہ پر توکل کرنا چاہیے
    "20221104"
  • تعلیم (106) خانقاہ - اللہ پر بھروسہ کرنے والے کیلئے اللہ کافی ہے
    "20221105"
  • تعلیم (107) خانقاہ - تلاوتِ قرآن سے ایمان کی زیادتی کا بیان
    "20221106"
  • تعلیم (108) خانقاہ - حدیث 74 (ستر ہزار متوکلین بغیر حساب و کتاب جنت میں جائیں گے) - تشریح (ستر ہزار مومن بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے، ستر ہزار سے مراد، دم کروانے کی حقیقت، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے آدمی کیلئے دعا کیوں نہیں فرمائی)
    "20221107"
  • تعلیم (109) خانقاہ - حدیث 74 (ستر ہزار متوکلین بغیر حساب و کتاب جنت میں جائیں گے) - تشریح (ستر ہزار مومن بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے، ستر ہزار سے مراد، دم کروانے کی حقیقت)
    "20221108"
  • تعلیم (110) خانقاہ - حدیث 75 (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جامع دعا) - تشریح (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایمان افروز دعا)
    "20221109"
  • تعلیم (111) خانقاہ - حدیث 76 (خوف کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا) - تشریح (عزوہ حمراء الاسد کا سبب، پریشانی کو دور کرنے کیلئے حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا پڑھنا بڑا مجرب ہے)
    "20221110"
  • تعلیم (112) خانقاہ - حدیث 77 (ایک قوم صرف توکل پر جنت میں جائے گی)
    "20221111"
  • تعلیم (113) خانقاہ - حدیث 78 (اللہ پر توکل اور یقین کا بیان)
    "20221112"
  • تعلیم (114) خانقاہ - حدیث 78 (اللہ پر توکل اور یقین کا بیان)
    "20221113"
  • تعلیم (115) خانقاہ - حدیث 78 (اللہ پر توکل اور یقین کا بیان)
    "20221114"
  • تعلیم (116) خانقاہ - حدیث 78 (اللہ پر توکل اور یقین کا بیان)
    "20221115"
  • تعلیم (117) خانقاہ - حدیث 79 (پرندوں کا اللہ پر توکل کرنے کی مثال) - تشریح (توکل کرنے والوں کو اللہ پرندوں کی طرح پالتے ہیں)
    "20221116"
  • تعلیم (118) خانقاہ - حدیث 80 (سونے کے مسنون آداب و عملیات)
    "20221117"
  • تعلیم (119) خانقاہ - حدیث 80 (سونے کے مسنون آداب و عملیات) - تشریح (رات کے سونے کی دعا کے ہر ہر لفظ کی وضاحت)
    "20221118"
  • تعلیم (120) خانقاہ - حدیث 81 (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ پر توکل) - تشریح (واقعہ ہجرت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ پر توکل)
    "20221119"
  • تعلیم (121) خانقاہ - حدیث 82 (گھر سے نکلنے دعا)
    "20221120"
  • تعلیم (122) خانقاہ - حدیث 83 (گھر سے نکلتے ہوئے اللہ پر توکل کرنا چاہئے) - تشریح (گھر سے نکلتے وقت کی دوسری دعا کی وضاحت)
    "20221121"
  • تعلیم (123) خانقاہ - حدیث 84 (خدمت کرنے کی برکت) - تشریح (آدمی کو غیر ظاہری سبب سے بھی روزی دی جاتی ہے)
    "20221122"


  • 8 - باب الاستقامت (استقامت کا بیان)



    9 - باب فی التفکر فی عظیم مخلوقات اللہ تعالیٰ و فنا الدنیا و اھوال الآخرۃ و سائر أمور ھما و تقصیر النفس و تھذیبھا و حملھا علی الاستقامۃ (اللہ تعالیٰ کی عظیم مخلوقات میں غور و فکر کرنے، دنیا کے فنا ہونے، آخرت کی ہولناکیوں اور دنیا و آخرت کے تمام امور، نفس کی کوتاہی اور اسکی اصلاح و تہذیب اور اس کو استقامت پر آمادہ کرنے کا بیان)



    10 - باب فی المبادرات الی الخیرات، و حت من توجه لخیر علی الاقبال علیه بالجد من غیر تردد (نیکیوں کی طرف جلدی کرنے اور طالب خیر کو اس بات پر آمادہ کرنے کا بیان کہ وہ نیکی کو بغیر کسی تردد کے پوری توجہ اور محنت کے ساتھ اختیار کرے)

  • تعلیم (133) خانقاہ - نیکیوں کی طرف آمادہ ہونے کے بارے میں
    "20221202"
  • تعلیم (134) خانقاہ - نیک اعمال کی طرف سبقت کے بیان میں
    "20221203"
  • تعلیم (135) خانقاہ - حدیث 87 (نیک اعمال کرنے میں جلدی کرنے کے بیان میں) - تشریح (عنقریب ہولناک فتنے ہوں گے)
    "20221204"
  • تعلیم (136) خانقاہ - حدیث 88 (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ میں جلدی کرنا) - تشریح (ضرورت کے وقت لوگوں کی گردنیں پھلانگنا جائز ہے)
    "20221205"
  • تعلیم (137) خانقاہ - حدیث 89 (دخول جنت کے شوق میں جلدی کرنا) - تشریح (صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جنت کا شوق)
    "20221206"
  • تعلیم (138) خانقاہ - حدیث 90 (کس صدقہ میں زیادہ ثواب ہے) - تشریح (کون سے صدقہ کا ثواب سب سے زیادہ ہے، تندرستی میں صدقہ دینے کی فضیلت)
    "20221207"
  • تعلیم (139) خانقاہ - حدیث 91 (حضرت ابودجانہ رضی اللہ عنہ کی بہادری) - تشریح (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کو ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے لے لیا)
    "20221208"
  • تعلیم (140) خانقاہ - حدیث 92 (قربِ نبی کا زمانہ بہتر زمانہ ہے) - تشریح (آنے والا زمانہ موجودہ دور سے بھی بدتر ہوگا، اس حدیث پر ایک سوال اور اسکے دو جواب)
    "20221209"